روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

IQNA

روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

9:34 - September 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503562
بین الاقوامی گروپ: روہنگیا کے مسلمان ان دنوں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر واقع" کاکس بازار" میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں جنپر توجہ کی اشد ضرورت ہے

روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

ایکنا نیوز- ایکنا نیوز کے نمایندے نے بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع کاکس بازار کا دورہ کیا جہاں ہزاروں روہنگیا مسلمان دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ 

مہاجر کیمپوں میں بنیادی سہولیات سے محروم یہ مہاجرین عالم اسلام اور اقوام عالم کے لیے ایک چیلنج اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے چہرے پر بدنما داغ ہیں ۔

ایکنا کے فوٹور گرافر نے کچھ تصاویر ارسال کیے ہیں جوحاضر خدمت ہیں۔

روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

روہنگیا کے مسلمان ایکنا کے کیمرے کی آنکھ سے

3643826

نظرات بینندگان
captcha