سوئیڈش زبان میں «امام حسین‌شناسی» ویب سایٹ کا قیام

IQNA

سوئیڈش زبان میں «امام حسین‌شناسی» ویب سایٹ کا قیام

10:05 - September 25, 2017
خبر کا کوڈ: 3503582
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کی کوششوں سے امام حسین(ع) اور واقعه کربلا کے تعارف کے لیے ویب سایٹ قائم کی گیی ہے

سوئیڈش زبان میں «امام حسین‌شناسی» ویب سایٹ کا قیام


ایکنا نیوز- imamhussein.se کے عنوان اور ایڈریس کے ساتھ امام علی(ع) اسلامی مرکز کی کوششوں سے امام حسین(ع) اور واقعه کربلا کے تعارف کے لیے ویب سایٹ قایم کی گیی ہے

اسلامی مرکز کے مطابق اس سایٹ کا مقصد سویڈش عوام کو کربلا کے واقعہ سے آشنا کرانا ہے.


قابل ذکر ہے کہ اسلامی مرکز میں محرم کی مجالس بھی شروع ہوچکی ہیں اور ہرشام ساڑھے چھ بجے مجلس شروع ہوتی ہے.


مجلس میں عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد شرکت اور اہل بیت سے تجدید بیعت کرتی ہے۔

3645525

نظرات بینندگان
captcha