یوم تاسوعا کی مناسبت سے؛ آسٹریا میں «یوم امام حسین(ع)» جلوس برآمد ہوگا

IQNA

یوم تاسوعا کی مناسبت سے؛ آسٹریا میں «یوم امام حسین(ع)» جلوس برآمد ہوگا

8:39 - September 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503591
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا میں یوم تاسوعا کو «یوم امام حسین(ع)» کے عنوان سے جلوس عزا برآمد ہوگا

یوم تاسوعا کی مناسبت سے؛آسٹریا میں «یوم امام حسین(ع)» جلوس برآمد ہوگا


ایکنا نیوز- یوم تاسوعا (بروز ہفتہ) کو آسٹریا کے شہر ویانا کے خیابان «ماریا هیلف» سے جلوس عزا برآمد ہوگا جسمیں تمام عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔


آسٹریا میں مقامی وقت کے مطابق تین بجے جلوس برآمد اور شام پانچ بجے کو اختتام پذیر ہوگا

امام علی(ع) اسلامی مرکز نے یوم امام حسین(ع) کے جلوس میں تمام عزاداروں سے شرکت کی اپیل کی ہے جبکہ مذکورہ مرکزمیں مختلف مجالس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


جلوس میں مختلف اقوام اور زبانوں سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت متوقع ہے اور اس حوالے سے تمام اتنظامات کرلیے گیے ہیں۔

3646570

نظرات بینندگان
captcha