چین نے قرآن مجید ضبط کرنا شروع کردییے

IQNA

چین نے قرآن مجید ضبط کرنا شروع کردییے

10:58 - September 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503597
بین الاقوامی گروپ: سینکیانگ میں پولیس نے حکم دیا ہے کہ تمام سجادہ نماز اور قرآنی نسخوں کو پولیس کے پاس جمع کرایا جائے۔

چین؛ پولیس نے قرآن مجید ضبط کرنا شروع کردیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ucanews» کے مطابق پولیس نے سختی سے حکم دیا ہے کہ تمام قرآنی نسخوں کو جمع کرایا جایے بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا

سینکیانگ میں اعلان کیا گیا کہ اویغور، قزاق اور قرقیز کے مسلمان مساجد اور گھروں کے تمام قرآنی نسخے جمع کرائیں ورنہ انکے خلاف کارروائی ہوگی

مختلف علاقوں سے قرآن مجید اور نماز کے سجادے جمع کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے.

چین؛ پولیس نے قرآن مجید ضبط کرنا شروع کردیا

اویغور مسلم لیڈر کے مطابق انہیں حکمنامہ موصول ہوچکا ہے کہ قرآنی نسخے جمع کرادیں اور اس پر عمل بھی شروع کیا گیا ہے

چین میں مسلمانوں کے خلاف کیی سالوں سے سخت رویہ رکھا جارہا ہے اور چین کی حکومت دہشت گردی سے جنگ کے نام پر مسلمانوں پر مختلف قسم کی مذہبی پابندیاں لگا رہی ہے جنمیں روز اور قرآن پر پابندی بھی شامل ہے۔

3647555

نظرات بینندگان
captcha