
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «alcauther.com» کے مطابق «الکوثر» ثقافتی میں حضرت امام حسین(ع) کی شہادت کے حوالے سے مجالس عزاداری اور «عاشورائی تلاوت» کا سلسلہ جاری ہے۔
«عاشورائی تلاوت» پروگرام کا مقصد قرآنی تلاوت کی ترویج بتایا جاتا ہے جسمیں ہالینڈ اور بعض دیگر ممالک کے نامور قرآء تلاوت سے مستفید کرارہے ہیں۔
منگل سے شروع ہونے والا «عاشورایی تلاوت» پروگرام عاشورا تک جاری رہے گا۔
قرآء میں «سید رضا حسینی»، «حاج جعفر بدری» اور «جلیل احمد خیرپور» اور «مسیح نعیمی» شامل ہیں۔
«الکوثر» ثقافتی مرکز کے مطابق قاری «حاج علی طریحی» بھی پروگرام میں تلاوت کریں گے/.
3647712