ہالینڈ ؛ محرم الحرام کے حوالے سے ہیگ میں«عاشورائی تلاوت‌»

IQNA

ہالینڈ ؛ محرم الحرام کے حوالے سے ہیگ میں«عاشورائی تلاوت‌»

9:34 - September 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503602
بین الاقوامی گروپ:ہالینڈ کے شہر ہیگ میں «الکوثر» ثقافتی مرکز کے تعاون سے «عاشورائی تلاوت‌» پروگرام جاری ہے

ہالینڈ ؛ محرم الحرام کے حوالے سے ہیگ میں«عاشورائی تلاوت‌»


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «alcauther.com» کے مطابق «الکوثر» ثقافتی میں حضرت امام حسین(ع) کی شہادت کے حوالے سے مجالس عزاداری اور «عاشورائی تلاوت‌» کا سلسلہ جاری ہے۔

«عاشورائی تلاوت‌» پروگرام کا مقصد قرآنی تلاوت کی ترویج بتایا جاتا ہے جسمیں ہالینڈ اور بعض دیگر ممالک کے نامور قرآء تلاوت سے مستفید کرارہے ہیں۔

منگل سے شروع ہونے والا «عاشورایی تلاوت‌» پروگرام عاشورا تک جاری رہے گا۔

قرآء میں «سید رضا حسینی»، «حاج جعفر بدری» اور «جلیل احمد خیرپور» اور «مسیح نعیمی» شامل ہیں۔

«الکوثر» ثقافتی مرکز کے مطابق قاری «حاج علی طریحی» بھی پروگرام میں تلاوت کریں گے/.

3647712

نظرات بینندگان
captcha