
ایکنا نیوز- شفقنا نیوز ایجنسی کے مطابق امام بارگاہ میں مسلح فرد نے چاقو سے حملہ کرکے ایک پندرہ سالہ جوان «سیدحسن» کو شدید زخمی کردیا
پولیس نے انتیس سالہ مجرم «ڈومینیک پالمر» کو گرفتار کرلیا ہے جسکو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ حسینیه معارف الاسلام Small Heath کے علاقے میں واقع ہے اور مجلس کے وقت حملے کا واقع پیش آیا ہے۔
پولیس نے زخمی سید حسن سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے اور کہا ہے کہ مجرم کو سزا ضرور ملے گی/