
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «المصریون» کے مطابق پورٹ سعید کے گورنر اور میڈیا تنظیم کے تعاون سے قرآنی مقابلہ شروع کیا جارہا ہے
پورٹ سعید کے گورنر «عادل الغضبان» کے حکم پر میڈیا گروپ کے نمایندوں کے ساتھ مقابلہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گیی ہے ۔
پورٹ سعید حفظ مقابلوب کے ہمراہ جوانوں کا سالانہ قرآنی مقابلہ «الفائزون» بھی شروع ہوگا جسمیں مصر بھر سے طلبا اور طالبات کی شرکت متوقع ہے۔
قرآنی مقابلی «الفائزون» چودہ سالوں سے «پورٹسعید» میں منعقد کیا جاتا رہا ہے جس میں مصر کے نوجوان اور جوان شرکت کرتے ہیں اور مقابلہ ٹیلی ویژن سے برراہ راست نشر بھی کیا جاتا ہے/.