اسلاموفوبیا کے خلاف لندن میں مظاہرے

IQNA

اسلاموفوبیا کے خلاف لندن میں مظاہرے

7:23 - October 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503638
بین الاقوامی گروپ: مقامی تنظیم «نسل پرستی سے مقابلہ» کے تعاون سے نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا گیا

اسلاموفوبیا کے خلاف لندن میں مظاہرے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے آناتولی کے مطابق مقامی این جی اوز«نسل پرستی سے مقابلہ»، لندن میں شدت پسندوں کے اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا گیا

مظاہرین نسل پرستی اور تعصب کے خلاف نعرے لگا رہے تھے

مظاہرے کو روکنے کی کوشش کے دوران مظاہرین اور شدت پسند گوروں مین جھگڑا بھی ہوا ۔

دوسری جانب فٹبال ایسوسیشن (FLA) کے تعاون سے «شدت پسندی»! سے مقابلے کے نام پر «لندن» میں مسلم مخالف مظاہرہ کیا گیا۔


لندن میں «هایڈ پارک» سے لیکر «ویسٹ منسٹر» پل تک مظاہرے میں تیس ہزار کے لگ بھگ لوگ شامل تھے

مذکورہ تنظیم لندن دہشت گردانہ واقعے کے بعد وجود میں لائی گیی ہے۔

مظاہرے میں عام لوگوں کی شرکت کے باوجود شدت پسند گوروں نے مظاہرے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی ۔

قابل ذکر ہے کہ اس سال اب تک لندن میں پانچ دہشت گردانہ واقعات رونما ہوچکے ہیں جنمیں درجنوں لوگ جان بحق اور زخمی ہویے ہیں/.

3650308

نظرات بینندگان
captcha