ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر

IQNA

ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر

6:28 - October 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503645
بین الاقوامی گروپ: روس میں اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب ماسکو میں منعقد ہوئی جسمیں ایرانی قاری «امیر لعل اول» نے مقام اول حاصل کرلیا

ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ elbashayeronline.com؛ کے مطابق روس میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں بتیس ممالک سے قرآء شریک تھے

روسی مفتی کونسل کے سربراہ «راویل عین الدین» کی زیرنگرانی مقابلوں کی اختتامی تقریب ماسکو کے «کروکوس سٹی هال» میں منعقد ہوئی.

ججز کے اعلان کے مطابق مقابلوں میں ایران، بحرین اور شام بالترتیب اول تا سوم پوزیشن کے حقدار قرار پایے۔

مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج «روشن عباسوف» کا کہنا تھا کہ بعض ممالک کے تعاون کے باوجود مقابلے کے لیے مقامی مسلمان انجمنوں نے اہم کردار ادا کیا ۔

ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر

انکا کہنا تھا کہ روس میں ۲۵ ملین مسلمان رہتے ہیں اور کیمونیزم کے خاتمے کے بعد یہاں مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے حوالے سے حالت دن بدن بہتری کی طرف گامزن ہے

مقابلوں کے ہمراہ قرآنی خطاطی ، اسلامی طرز کے لباس اور دیگر ثقافتی مواد کی نمائش بھی منقد کی گیی ۔


ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر

ماسکو قرآنی مقابلوں کی تقریب+تصاویر

3651220

نظرات بینندگان
captcha