ٹورنٹو یونیورسٹی میں عیسائی-مسلمان دوستانہ محفل

IQNA

ٹورنٹو یونیورسٹی میں عیسائی-مسلمان دوستانہ محفل

6:45 - October 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503648
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کی اسلامی اور مسیحی تنظیموں کے تعاون سے ٹورنٹو میں مشترکہ دوستانہ محفل جشن کا اہتمام کیا گیا

ٹورنٹو یونیورسٹی میں عیسائی-مسلمان دوستانہ محفل


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے AboutIslam کے مطابق مسلم -عیسائی وحدت تنظیم کے سربراہ گیل الن کا اس بارے میں کہنا تھا : جہاں دنیا میں بہت سے لوگ اختلافات کی سازشیں کرتے ہیں وہی ہماری وحدت قابل تعریف ہے

اس محفل جشن میں دونوں مکاتیب کے مشترکات اور مفادات پر تبادلہ خیال ہوا اور تفرقے سے دوری کی راہوں پر غور کیا گیا۔

محفل جشن کو «مذاہب میں وحدت اور نیکی: کیسے ملکر کام کریں؟» کو مذکورہ تنظیم کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا جسمیں عیسائی اور مسلمان دانشور شریک تھے۔

عیسائی-مسلم دوستانہ تنظم کے سربراہ منیب نصیر نے دوستاہ محفل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تقریبات سے اجتماعی مسایل میں بہت مدد مل سکتی ہے/۔

3651426

نظرات بینندگان
captcha