افغانستان کے شہر«جلال آباد» کے قرآنی پروگراموں میں ایران کا تعاون

IQNA

افغانستان کے شہر«جلال آباد» کے قرآنی پروگراموں میں ایران کا تعاون

10:19 - October 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503721
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ نے قرآنی مراکز کا دورہ کیا

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق افغانستان کے شہر «جلال‌آباد» میں ایران ثقافتی مرکز کے سربراہ سید‌رضا حسینی نے مختلف قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔


اس دورے میں ایرانی مرکز کے نمایندے نے مختلف مساجد، مدارس اور اسکولوں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور قرآنی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔


اس دورے میں ایرانی مرکز کے نمایندے نے نیے تعلیمی سال کے آغاز کے حوالے سے مختلف مدارس میں تعلیمی مواد اور کتابوں کے تحفے پیش کرنے کے حوالے سے یقین دہانی کرائی۔

مختلف تعلیمی مواد کے ہمراہ قرآن کریم کا نسخہ بھی تحفے میں شامل ہے

3656850
نظرات بینندگان
captcha