کیلفورنیا میں اسلامی مراکز عوام کے میزبان

IQNA

کیلفورنیا میں اسلامی مراکز عوام کے میزبان

7:41 - October 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503724
بین الاقوامی گروپ:کیلفورنیا کے شہر ریڈیلنڈز کے اسلامی مرکز میں سالانہ پروگرام کے حوالے سے عوام کو مرکز کے دورے کی دعوت دی گیی ہے

کیلفورنیا میں اسلامی مراکز عوام کے میزبان


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے redlandsdailyfacts؛ کے مطابق اسلامی مرکز میں اتوار کو سالانہ اوپن اسلامی مرکز ڈے کے طور پر منایا جارہا ہے۔


اس پروگرام میں سوال وجواب،ثقافتی شو، خطاطی، نماز باجماعت اور بچوں کے لیے تفریحی پروگرام شامل ہیں۔

میڈیکل سہولیات اور کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔


اسلامی مرکز ریڈلنڈز اس سال متعدد بار شدت پسندوں کے حملوں کا نشانہ بنے جنمیں مرکز کے دروازوں اور کھڑکیوں کے شیشے توڑنے کے علاوہ مرکز میں شراب اور سیگریٹ پھینکے کے واقعات شامل ہیں۔/

3657011

نظرات بینندگان
captcha