
ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق «جنرل عماد زهیری» کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس کارروایی کے نتیجے میں «مکیشیفه»کے علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ کیا گیا اور فایرنگ کے نتیجے میں خودکش حملہ آّور مارا گیا۔
زهیری کا کہنا تھا : دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد پتہ چلا کہ انکے جسم پر بارودی جیکٹ تھا جبکہ دستی بم بھی انکے پاس موجود تھے /.
ممکنہ طور پر اربعین کے حوالے سے دہشت گرد منصوبہ بندی میں مصروف تھا۔