نائجیریا میں اسلامی لباس کی نمائش کا ہفتہ

IQNA

نائجیریا میں اسلامی لباس کی نمائش کا ہفتہ

8:07 - October 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503738
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر لاگوس میں اسلامی لباس کی نمایش کا ہفتہ منایا جارہا ہے

نائجیریا میں اسلامی لباس کی نمائش کا ہفتہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے thehindu؛کے مطابق اسلامی لباس ڈیزاینر ابراهیم آمینو کے بنایے اور ڈیزاین کیے گیے لباسوں کی نمایش منعقد کی جارہی ہے

ابراھیم آمینو کے بنایے گیے لباسوں کی نمایش لاگوس شہر میں ہفتے تک جاری رہے گی۔

آمینو کو نایجیریا کے دس بہترین ڈایزاینروں میں شمار کیا جاتا ہے۔


آمینو کا کہنا ہے کہ اسلام کلچر اور جدت کا مخالف نہیں اور گھروں میں خواتین ہر طرح کا لباس پہن سکتی ہیں۔

انکا کہنا ہے: پانچ سال پہلے میرے ہزار سے زاید شاپس موجود تھیں اور اس وقت انکی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

بتیس سالہ آمینو ۳۲ امیدوار ہے کہ انکے لباس جلد دیگر ممالک جیسے امارات، سعودی اور یورپی ممالک میں برآمد ہوں گے اور اسکی بچپن کی خواہش کہ وہ نایجیریا کے امیر ترین جوان بنے پوری ہوگی/.

3657972

نظرات بینندگان
captcha