عراقی ڈایریکٹر: اربعین پروگرام کو تکلفات سے دور خالص انداز میں پیش کرنا چاہیے

IQNA

عراقی ڈایریکٹر: اربعین پروگرام کو تکلفات سے دور خالص انداز میں پیش کرنا چاہیے

13:59 - October 31, 2017
خبر کا کوڈ: 3503742
بین الاقوامی گروپ: « زیارت اربعین میں میڈیا کا کردار» کے عنوان سے سیمینار نجف اشرف میں منعقد ہوا

عراقی ڈایریکٹر:اربعین پروگرام کو تکلفات سے دور خالص انداز میں پیش کرنا چاہیے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «صوت العراق» کے مطابق عراقی حکمت ملی پارٹی کے انفارمیشن شعبے کے تعاون سے منعقد ہوا جسمیں مختلف معروف صحافی بھی شریک تھے

عراقی صحافی عبدالرسول قریشی نے سیمینار سے خطاب میں کہا: ریڈیو کا کردار بھی اہم ہے اور یہ شعبہ اربعین کے پروگراموں کو درست انداز میں پیش کرکے بہترین کردار ادا کرسکتا ہے

سوشل ایکٹیویسٹ فراس فتلاوی نے کہا : عوام کے جذبات کی درست ترجمانی اور کروڈوں کے زایرین کی عقیدت کی درست ترجمانی تمام میڈیا کی زمہ داری ہے۔


انکا کہنا تھا کہ بیجا تکلفات اور بناوٹ سے پاک خالص انداز میں پروگراموں کو پیش کرنے کی ضرورت ہے

سیمینار میں تمام صحافیوں کو تاکید کی گیی کہ وہ زیارت اربعین کے حوالے سے فرایض کو بخوبی ادا کرنے میں تندہی سے کام کریں۔

شرکاء نے تجویز دی کہ اربعین کے اختتام پر اس موضوع پر ایک تحقیقی جایزہ سیمینار کا انعقاد ضروری ہے/.

3658290

نظرات بینندگان
captcha