جب ایک ملک کا صدر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے

IQNA

جب ایک ملک کا صدر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے

11:32 - November 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3503751
بین الاقوامی گروپ: تلاوت کے لیے اچھی آواز خدا کی ایک بڑی نعمت ہے فرق نہیں پڑتا کہ وہ عام قاری ہو یا کسی ملک کا صدر مملکت

جب ایک ملک کا صدر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العربی الجدید کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کی ویڈیو وایرل ہوئی ہے جسمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ انقرہ کی مسجد «ملکه خاتون» میں قرآن کی تلاوت کررہا ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں طیب اردگان سوره بقره کی ترتیل میں تلاوت کرتے نظر آتے ہیں

مسجد ملکه خاتون کا افتتاح گذشتہ جمعے کو ہوا تھا۔

جب ایک ملک کا صدر قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے

انیس ہزار مربع میٹر پر واقع مسجد پانچ منزلہ اور چار مینار کے ساتھ ۷ هزار نمازگزار کو جگہ دے سکتی ہے

ملکه خاتون مسجد کو ترکی کی بڑی مساجد میں شمار کیا جاتا ہے اور اس میں بڑے ہال اور کارپارکینگ کی سہولت موجود ہے .

3659247

نظرات بینندگان
captcha