بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد آزاد اور شیعہ جوانوں کی گرفتاری ناقابل فھم ہے۔ امام جعمہ کویٹہ
ایکنا نیوز- آج بعد نماز جمعہ امام بارگاه کلاں میں جنرل سیکر ٹری مجلس وحدت مسلمین سید ناصر َشیرازی کے اغوا کیخلاف اور پاکستان کے مختلف شہروں کے میسنگ پرسنز مومنین کی بازیابی کےحق میں مظاہرہ اور احتجاج کیاگیا.