
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے thewoodword؛ کے مطابق اگلے ہفتے کے بدھ کو یونیورسٹی کی تمام طالبات حجاب پہن کر اس دن کو منانے کے حوالے سے یکجہتی کا اظھار کریں گی
اسی حوالے سے اگلے ہفتے کے پیرکو" روحانیت کے ساتھ زندگی" اسلام اور حجاب کے حوالے سے خصوصی پروگرام بھی منعقدہ ہوگا.
پروگرام مینجمنٹ کمیٹی کی رکن سلمی احمد کا کہنا ہے: پروگرام «ایک دن حجاب کے ساتھ » کا مقصد پنسیلوانیا کے طلبا وطالبات میں یکجہتی کو مستحکم کرنا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ حجاب مسلمان طالبات پر ظلم نہیں بلکہ انکی شخصیت کی حفاظت کی علامت ہے/.