برطانیہ؛ اسلامک اسٹڈیز مرکز کا سیمنار کے لیے مقالوں کی دعوت

IQNA

برطانیہ؛ اسلامک اسٹڈیز مرکز کا سیمنار کے لیے مقالوں کی دعوت

6:44 - November 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503780
بین الاقوامی گروپ: برطانوی اسلامک فاونڈیشن BRAIS اور میڈل ایسٹ اسٹڈی سنڑ BRISMES کے تعاون سے ماڈرن اسلامک تھاٹس کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے

برطانیہ؛ اسلامک اسٹڈیز مرکز کا سیمنار کے لیے مقالوں کی دعوت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے brais؛ کے مطابق گذشتہ سالوں کے کامیاب سیمیناروں کے انعقاد کے بعد اگلے سال مارچ میں تین روزہ سیمینار Exeter یونیورسٹی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


سیمینار کمیٹی کی جانب سے لکھاریوں اور دانشورں کو مذکورہ موضوع پر مقالوں کی دعوت دی گیی ہے اور اس حوالے سے مضوعات کا اعلان کیا گیا ہے۔


قرآنی اسٹڈیز، اسلامی عمرانیات اور اسلامی عوام شناسی، برطانیہ ، یورپ اور شمالی امریکہ کے مسلمان، ماضی اور آج کے مسلمان، ایشیاء اور افریقہ کے مسلمان، اسلامک آرٹ،اسلام میں جدت پسندی اور اسلام میں میڈیا جیسے موضوعات پر دانشور حضرات مقالہ ارسال کرسکتے ہیں/۔

3661008

نظرات بینندگان
captcha