امریکہ؛ نیویارک کے منهٹن اسلامی مرکز میں اسلام شناسی پروگرام کا انعقاد

IQNA

امریکہ؛ نیویارک کے منهٹن اسلامی مرکز میں اسلام شناسی پروگرام کا انعقاد

20:55 - November 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3503803
بین الاقوامی گروپ: منٹھن Manhattan اسلامی مرکز میں اوپن ڈور کے نام سے اسلام شناسی پروگرام منعقد کیا گیا

امریکہ؛ نیویارک کے  منهٹن اسلامی مرکز میں اسلام شناسی پروگرام کا انعقاد


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے kstatecollegian؛ کے مطابق اسلامی مرکز میں اوپن ڈے کے عنوان سے اسلام اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا

اس پروگرام میں ایک سو بیس غیر مسلم مہمانوں نے شرکت کی اور اسلام کے حوالے سے سوالات بھی پوچھے گیے۔


منھٹن اسلامی مرکز کے رکن اور کینساس یونیورسٹی کے استاد حیدر رشید نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد دیگر مذاہب کے پیروکاروں کو اسلام سے روشناس کرانا ہے تاکہ عوام میں ہم آہنگی پیدا ہوسکے۔


پروگرام میں شریک عیسائی خاتون حنا کوربوس (Hannah Corbus)، نے کہا : ایسے پروگراموں کا انعقاد بہت ضروری ہے کیونکہ لوگ لاعلمی میں غلط تصورات پیدا کرلیتے ہیں/.

3662728

نظرات بینندگان
captcha