
ایکنا نیوز- ڈکار کی سولویں بین الاقوامی کتب نمایش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی۔
اس نمایش میں ۶۷ موضوعات پر ایرانی كتابیں عربی اور فرنچ زبانوں میں پیش کی گییں ہیں۔
کتاب«عصر حاضر کی حقیقی کامیابیاں» جو «مرشد سليمان سى» کی رونمائی کی تقریب بھی نمایش میں شامل تھی۔
اس کتاب میں امام خمينى(ره) کے قرآنی افکار اور شيخ احمدو بامبا جو طريقه مريديه سینگال کے روحای پیشوا ہے انکے افکار کی روشنی میں لکھی گیی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ چھ روزہ سولویں بین الاقوامی کتب نمایش کا کل آخری دن ہے ۔/