بغداد دھماکہ / ایک ہلاک متعدد زخمی

IQNA

بغداد دھماکہ / ایک ہلاک متعدد زخمی

18:29 - November 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503859
بین الاقوامی گروپ: بغداد پولیس کے مطابق صبح کے وقت بغداد بازار میں دھماکے میں ایک ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگیے ہیں

بغداد دھماکہ / ایک ہلاک متعدد زخمی


ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی السومریة نیوزکے مطابق دھماکہ بغداد کے علاقے نهروان بازار میں ہوا ۔

پولیس کے مطابق دھماکے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔


زخمیوں کوفوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔


سیکورٹی زرایع کے مطابق بغداد کے علاقے «التاجی» میں راکٹ بھی فایر کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی/.

3667163

نظرات بینندگان
captcha