
ایکنا نیوز- کینیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق کینیا کے اسلامی تبلیغات کے مرکز کے تعاون سے نیروبی میں مسلم جوانوں کا دوسرا اجتماع منعقد کیا گیا۔
کینیا کے مسلم جوانوں کا اجتماع «مشکلات میں گبھرانے اور مایوس ہونے کی بجایے اسکا حل بنیں» کے عنوان سے منعقد ہوا جسکا مقصد مسلم جوانوں میں وحدت پیدا کرانا، اسلامی تعلیمات کا فروغ اور ایک اچھے شہری بننا بتایا جاتا ہے۔
اجتماع میں کینیا کے معروف دانشوروں نے جوانوں سے خطاب کیا /.