ڈنمارک؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ

IQNA

ڈنمارک؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ

14:44 - November 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3503866
بین الاقوامی گروپ: ڈنمارک میں مقیم مسلمانوں نے پرامن مظاہرے میں رسول اکرم(ص) کی ولادت کے ایام کے حوالے سے توہین آمیز اقدام کی مذمت کی

ڈنمارک؛ اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی یورونیوز کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے«کپنهاگ» میں اسلامی مدارس بند کرنے اور مستقبل میں اس طرح کے اسکولوں پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا

ڈنمارک میں بعض اسلام مخالف سیاسی جماعتیں ملک بھر میں اسلام مدارس بند کرنے اور ان پر پابندی کے مطالبے کررہی ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ گذشتہ چند سالوں سے مغرب میں اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ۔

ڈنمارک میں بھی اس حوالے سے کافی واقعات رونما ہوچکے ہیں اور پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیر جرایم میں اضافہ ہورہا ہے۔


ڈنمارک میں انسانی حقوق کے اداروں نے واضح کیا ہے کہ ملک میں اکثر اسلامو فوبیا کے واقعات سامنے نہیں آتے اور انکی رپورٹ درج نہیں کی جاتی۔/

3667620

نظرات بینندگان
captcha