بصارت سے محروم باکمال حافظہ قرآن

IQNA

بصارت سے محروم باکمال حافظہ قرآن

14:29 - November 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503868
بین الاقوامی گروپ: ترکی کی «زینب اسراء اوکور» نے نابینائی کے باوجود صرف پندرہ مہینے میں قرآن مجید حفظ کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا

بصارت سے محروم باکمال حافظہ قرآن


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ترک پریس» کے مطابق زینب نے تلاوت کی کسیٹیں سن کر صرف پندرہ مہینے میں مکمل قرآن مجید حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔


آناتولی نیوز سے گفتگو میں انکا کہنا تھا؛ شب و روز کی محنت اور قرآنی مرکز «دورتیول» کی سرپرستی نے مجھے اس قابل بنایا۔


ترکی کی دیانت مرکز کے بنیامین بیرق کے مطابق سال ۱۹۷۶ کے بعد سے اب تک حفاظ کرام کی تعدااد ۱۲۸هزار سے زاید ہوچکی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ اس وقت ترکی کے مختلف اسکولوں میں ۷۰ هزار قرآنی طلباء مشغول تعلیم ہیں/.

3667792

نظرات بینندگان
captcha