IQNA

10:06 - December 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503890
بین الاقوامی گروپ: جشن ولادت نبی اکرم (ص) کی مناسبت سے نیوزی لینڈ کے شہروں (West Auckland)، هامیلٹن (اHmilton) اور ولینگٹن(Wellington) میں جشن میلاد منایا گیا۔

نیوزی لینڈ میں جشن میلاد النبی کا انعقاد

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے indianweekender کے مطابق جشن میلاد النبی ولینگٹن میں اسلامی انجمن، ھامیلٹن مسلم انجمن اور نیوزی اسلامی فلاحی ادارے کے تعاون سے مختلف شہروں میں منایا گیا۔

 

 

آیندہ ہفتے کو بھی جشن میلاد کا پروگرام آکلینڈ کے علاقے  منگری (Mangere)  میں جبکہ اتوار کو اسلامی مرکز میں منعقد کیا جائے گا۔

 

 

خواتین کے لیے الگ سے جشن میلاد کے ساتھ بچوں کے لیے تفریحی پروگراموں کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

 

سروے کے مطابق نیوزی لینڈ میں تیس ہزار سے زاید مسلمان آباد ہیں جو دنیا کے مختلف ممالک سے یہاں آباد ہوئے ہیں۔/

 نیوزی لینڈ میں جشن میلاد النبی کا انعقاد

3669293

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: