قرآنی آیات؛ کرسمس کارڈز کی زینت +تصاویر

IQNA

قرآنی آیات؛ کرسمس کارڈز کی زینت +تصاویر

7:45 - December 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503993
بین الاقوامی گروپ: لندن میں قرآنی آیات سے مزین کرسمس مبارک کے کارڈز ایرانی طلبا تنظیم کی جانب سے تقسیم کیے گیے

قرآنی آیات؛ کرسمس کارڈز کی زینت +تصاویر

 

ایکنا نیوز- لندن میں اسلامی طلبا تنظیم نے سال نو اور کرسمس کے حوالے سے ھمراسمیٹ میں کارڈز تقسیم کیے جنپر

حضرت مسيح علیه السلام کے حوالے سے قرآنی آیات درج تھیں ۔

 

توحید مرکز لندن میں کے «همراسمیٹ» میں واقع ہے جہاں غیر مسلم آبادی موجود ہے۔

 

اس اقدام سے جہاں توحید مرکز سے لوگ آشنا ہوئے وہی پر اسلام فوبیا کی فضاء میں مسلمانوں کا پرامن چہرہ اور دوستانہ سلوک بھی روشن کرنے میں مدد ملی اور مقامی آبادی نے اس کام کوقابل قدر قرار دیا ہے۔/

آیات قرآن؛ زینت‌بخش کارت تبریک‌‌های کریسمس در لندن+عکس

 

آیات قرآن؛ زینت‌بخش کارت تبریک‌‌های کریسمس در لندن+عکس

 

آیات قرآن؛ زینت‌بخش کارت تبریک‌‌های کریسمس در لندن+عکس

 

آیات قرآن؛ زینت‌بخش کارت تبریک‌‌های کریسمس در لندن+عکس

 

3676567

نظرات بینندگان
captcha