IQNA

7:33 - December 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3504007
بین الاقوامی گروپ: «بوستان اندلسی» کے عنوان سے نمایش کا مقصد مختلف مذاہب اور ثقافتوں میں ہم آہنگی بڑھانا ہے

ایکنا نیوز- قطر کے اخبار روزنامه «الشرق» کے مطابق قطر کے علمی تربیتی اور قرآنی مرکز میں مارچ کو

«بوستان اندلسی» نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے

نمایش اسپین کے اسلامی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوگی جسکا اہم مقصد مختلف ثقافتوں میں ہم آہنگی بڑھانا ، ماحولیات کا تحفظ اور ثقافتی آثار کی حفاظت کرنا ہے

 

قطر کے «کتارا» ثقافتی مرکز میں کے علاوہ مختلف ممالک میں اس سے پہلے ایسی نمایش منعقد ہوچکی ہے۔

 

مذکورہ مرکز اور قطر کے قرآنی باغ کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت اس پروگرام کو منعقد کیا جارہا ہے جسپر اسپین اور قطر کی اہم اعلی حکام نے دستخط کیے ہیں۔/

 

3677191

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: