
ایکنا نیوز- فلسطینی نیوز ایجنسی «صفا» کے مطابق صھیونی جنگی جہازوں نے حماس سے وابستہ مقاومتی تنظیم البحریہ کے مورچوں پر حملہ کیا جو مغربی غزہ کے علاقے خان یونس میں واقع ہے
رپورٹ کے مطابق حملوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
صھیونی ہوائی حملوں کے جواب میں حماس کے جنگجووں نے نیچی پرواز کرنے والی جہازوں پر بھی فایرنگ کی اور نہیں فرار ہونے پر مجبورکیا /.