ازبک باشندوں کے لیے حج شرایط میں سختی

IQNA

ازبک باشندوں کے لیے حج شرایط میں سختی

7:33 - January 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504038
بین الاقوامی گروپ: ازبکستان میں قانون کے تحت ہر فرد صرف ایک بار حج کرسکتا ہے۔

ازبک باشندوں کے لیے حج شرایط میں سختی

 

ایکنا نیوز- ازبکستان کی نیوز ایجنسی «Dünya Bülteni»؛ کے مطابق ازبک باشندوں کے لیے حج کا نیا قانون بنایا گیا ہے اور اس قانون کے مطابق ہر شہری صرف ایک بار حج کرسکتا ہے۔

 

اس شرایط کے تحت حج پر جانے والے فرد کی مالی حالت کا مستحکم ہونا لازم ہے۔

 

اس سے پہلے قانون میں لکھا تھا کہ پانچ سال کے بعد ہر شہری دوسری بار حج کے لیے درخواست دے سکتا ہے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ تاجیکستان میں بھی قانون بنایا گیا ہے کہ کم آمدنی والے افراد حج پر نہیں جاسکتے اور مالی حالت کا بہترہونا لازمی ہے./

3679116

نظرات بینندگان
captcha