آکلینڈ میں ایشایی آرٹ اور فن پاروں کی نمایش

IQNA

آکلینڈ میں ایشایی آرٹ اور فن پاروں کی نمایش

13:11 - January 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504065
بین الاقوامی گروپ: «مذاہب اور مذهبی رسومات»کے عنوان سے نمایش آکلینڈ کی کیرولینا یونیورسٹی کے میوزیم میں منعقد کی گیی ہے

آکلینڈ میں ایشایی آرٹ اور فن پاروں کی نمایش

 

 ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  dailytarheel؛ کے مطابق امریکی ریاست آکلینڈ میں ایشیاء کے حوالے سے اس ثقافتی نمایش کو خاص اہمیت دی جاتی ہے جسمیں مختلف مذاہب کی نمایندگی اور تعارف کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

 

اس سے پہلے دو نمایش بعنوان «ایشیاء میں جانور اور پودے آرٹ کی نظر میں» اور «ایشیاء کے اصل شہری اور سیاسی مراکز» مذکورہ میوزیم میں منعقد ہوچکی ہیں۔

 

 

ثقافتی نمایش تین جنوری سے شروع ہوچکی ہے جو تیرہ میی تک جاری رہے گی۔

 

 

میوزیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈایریکٹراوڈری شور (Audrey Shore)، کا کہنا ہے: فن پاروں کے ساتھ انکا تعارف بھی موجود ہے۔

انکا کہنا تھا کہ موجود اشیاء کے تعارف کے لیے عمدہ طرز نگارش سے کام لیا گیا ہے۔/

 

3681157

نظرات بینندگان
captcha