
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iric.org؛ کے مطابق ویانا میں اسلامی مطالعاتی یونیورسٹی میں اس پوسٹ کے لیے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ ہے جبکہ استاد کو قرآن مجید کے علاوہ عربی اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینا ہوگا۔
خواہشمند افراد سے رابطہ کے لیے کہا گیا ہے ۔
ویانا میں اسلامی مطالعاتی یونیورسٹی میں ہفتہ وار بیس گھنٹے کی قرآنی اور عربی کلاسز منعقد ہوں گی جبکہ اسلامی علوم میں تسلط اور کارکردگی کی صورت میں چار سال کے بعد اس پوسٹ کو مستقل کرنے کا امکان بھی موجود ہے۔/