
ایکنا نیوز- صدی البلد نیوز کے برای مطابق یورپ میں مختلف اسلامی مراکز اور ادارے اسلام کے درست پیغامات سے لوگوں کو متعارف کرانے کے لیے مختلف علمی نشستیں اورپروگرامز منعقد کررہے ہیں
اسی حوالے سے اسپین کے شہر «میڈریڈ» کے اسلامی – ثقافتی مرکز نے " اوپن ڈور" کے عنوان سے دیگر افراد کو اسلام حقیقی سے آشنا کرانے کے لیے مہم شروع کی ہے
«میڈریڈ» کے اسلامی – ثقافتی مرکز کے سربراہ سامی ال موشٹاوی کا کہنا تھا: مرکز پورے ہفتے کو عوام کے لیے کھلا رہے گا۔
الازھر میں تکفیری افکار سے نمٹنے کے مرکز کے ترجمان کا کہنا تھا: اسلام اور دہشت گردی کے حوالے سے اس طرح کا پروگرام بہت فایدہ مند ہوسکتا ہے/.