میڈریڈ میں اسلام شناسی کی کاوش

IQNA

میڈریڈ میں اسلام شناسی کی کاوش

7:52 - February 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504166
بین الاقوامی گروپ: میڈریڈ اسلامی مرکز کی کوشش سے " اوپن ڈور" کے عنوان سے غیرمسلموں کو اسلام سے آشنا کرانے کی مہم شروع کی گیی ہے

میڈریڈ میں اسلام شناسی کی کاوش

ایکنا نیوز-  صدی البلد نیوز کے برای مطابق یورپ میں مختلف اسلامی مراکز اور ادارے اسلام کے درست پیغامات سے لوگوں کو متعارف کرانے کے لیے مختلف علمی نشستیں اورپروگرامز منعقد کررہے ہیں

 

اسی حوالے سے اسپین کے شہر «میڈریڈ» کے اسلامی – ثقافتی مرکز نے " اوپن ڈور" کے عنوان سے دیگر افراد کو اسلام حقیقی سے آشنا کرانے کے لیے مہم شروع کی ہے

 

«میڈریڈ» کے اسلامی – ثقافتی مرکز کے سربراہ سامی ال موشٹاوی کا کہنا تھا: مرکز پورے ہفتے کو عوام کے لیے کھلا رہے گا۔

 

الازھر میں تکفیری افکار سے نمٹنے کے مرکز کے ترجمان کا کہنا تھا: اسلام اور دہشت گردی کے حوالے سے اس طرح کا پروگرام بہت فایدہ مند ہوسکتا ہے/.

3688886

نظرات بینندگان
captcha