برلن میں مسلم جوانوں کی کانفرنس کا اہتمام

IQNA

برلن میں مسلم جوانوں کی کانفرنس کا اہتمام

7:58 - February 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504168
بین الاقوامی گروپ: مسلم جوانوں کی سالانہ کانفرنس اپریل کو جرمنی کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی

برلن میں مسلم جوانوں کی کانفرنس کا اہتمام

ایکنا نیوز- جرمنی میں ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق مسلم جوانوں کا سالانہ اجلاس بیس اپریل کو منعقد ہوگا جسمیں تمام مسلم اور غیر مسلم جوانوں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے ۔

اس کانفرنس میں جرمنی میں مسلمانوں کی آمد اور معاشرے میں انکے کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال اور مباحثے ہوں گے

 

مسلمان جوانوں کی سالانہ کانفرنس میں  ۱۷ سے ۲۵ سال کی عمر کے مسلمان اور غیر مسلم جوان شرکت کرتے ہیں جسمیں جرمن معاشرے اور مسلمانوں کے حوالے سے گفتگو ہوتی ہے۔

 

اس کانفرنس میں متعدد ورکشاپ کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جنمیں جرمنی میں مسلمانوں کے  سیاسی اور اجتماعی کردار اور دیگر امور پر خطابات ہوتے ہیں۔

 

جرمنی میں جوانوں کی اس کانفرنس کا مقصد جرمنی میں مسلمانوں اور دیگر مقامی افراد میں ہم آہنگی بڑھانا اور ان میں یکجہتی کا امکانات جایزہ لینا ہے۔

 

مذکورہ عمومی کانفرنس جرمنی کی  «هومبولٹ» یونیورسٹی میں  «مرکاٹور» فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کی جاتی ہے/.

3688890

نظرات بینندگان
captcha