لیبیا؛ طالبات کے درمیان قرآنی مقابلہ

IQNA

لیبیا؛ طالبات کے درمیان قرآنی مقابلہ

7:56 - February 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504176
بین الاقوامی گروپ: خواتین کے حفظ اور تجوید مقابلے لیبیا کےشہر «طُبرُق»(شمال مشرقی لیبیا) میں«فاطمه الزهراء» قرآنی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا

لیبیا؛ طالبات کے درمیان قرآنی مقابلہ

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوسط کے مطابق لیبیا میں پرایمری، ہائی اور کالج لیول کی طالبات کے لیے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا

قرآنی مقابلہ طبرق شہر کے مدرسہ «نسیبه بنت کعب» میں منعقد کیا گیا تھا جسمیں مدرسہ «فاطمه الزهراء{س}» کی خواتین ٹیچرز نظارت کررہی تھیں۔

 

حفظ مقابلوں میں  پانچ پارے ، تین اور دو پاروں کا مقابلہ شامل تھا جسمیں اول تا سوم آنے والوں کا انتخاب کیا گیا۔

 

طبرق شہر میں مدرسہ «فاطمه الزهراء{س}» خواتین کی قرآنی تربیت کے حوالے سے خدمات انجام دے رہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے «طُبرُق» شہر شمال مشرقی لیبیا کا ساحلی شہر ہے جو مصر کےسرحد علاقے کے قریب واقع ہے۔/

3689394

نظرات بینندگان
captcha