
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Asian News؛ کے مطابق ھندوستانی سیاست دان اور ممبر پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو ھندوستان سے نکل کر مسلم ممالک جیسے پاکستان یا بنگلہ دیش جانا چاہیے۔
انہوں نے دعوی کیا کہ مسلمان معاشرے میں نفاق اور اختلافات کا سبب بنا ہوا ہے۔
اترپردیش میں شدت پسند پارٹی «بی جے پی» کی کامیابی کے بعد مسلم مخالف اقدامات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ھندوستان کی آبادی میں ۲۰۰ ملین کی تعداد مسلمانوں کا ہے /.