IQNA

21:14 - February 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504215
بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر «The Voice Quran» کے عنوان سے مصری جوانوں کے تعاون سے مقابلہ حسن قرآت کا اہتمام کیا گیا ہے

فیس بک پر شاندار حسن قرآت کا مقابلہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مصری جوانوں کے تعاون سے جدت اور ٹیکنالوجی سے فایدہ اٹھانے کے لیے فیس بک پر خوبصورت ترین مقابلہ شروع کیا ہے

 

مصر میں پہلی بار اس طرز کو جدید مقابلہ شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد نیی صلاحیتوں کو ڈھونڈنا بتایا جاتا ہے

 

فیس بک پیچ کے ایڈمن کا کہنا تھا: مقابلوں میں سنیر اور جونیر کا مقابلہ الگ الگ ہورہا ہے جبکہ کم عمر اور سنیر طالبات کے مقابلے بھی الگ سے منعقد ہوں گے جبکہ دس بہترین تلاوتوں کو انعامات دیے جا ئیں گے۔

 

انکا کہنا تھا: تمام شرکاء کو اپنی تلاوت نکا ویڈیو فایل ارسال کرنا ہوگا جبکہ تلاوت کے ہمراہ با ئیو ڈیٹا لازمی بھیجنا ہوگا اور سب سے زیادہ فیس بک پر لایک کیے جانے والی تلاوتوں کو انعامات کے لیے منتخیب کیے جائیں گے

تمام خواہشمند قرآء جمعرات تک اپنی تلاوت جو سورہ فاتحہ کی ہو ارسال کرسکتے ہیں اور اگلی جمعرات کو نتایج کا اعلان ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق انعامات کی رقم عوامی فنڈ اور مخیرین کے تعاون سے پوری کی جا ئے گی۔/

3692137

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: