IQNA

8:52 - February 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504229
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی پارلیمنٹ میں آذان پر سخت قانون لاگو کرنے کی تیاری کی جارہی ہے

فلسطین ؛ مقبوضہ علاقوں میں آذان پر پابندی کا خدشہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشرة کے مطابق اسرائیل کی پارلیمنٹ میں مساجد سے اذان پر سخت پابندی کا قانون پیش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور عوامی آسایش میں خلل کا بھانہ بناکر اس حوالے سے قانون سازی کی جارہی ہے

 

سال گذشتہ بھی اس حوالے سے قانون سازی کی گیی تاہم اس پر عملدر آمد اب کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

اسرائیلی وزیر ماحولیات کے مطابق قانون میں سفارش کی گیی ہے کہ جن مساجد سے بلند آواز میں اذان نشر ہوگی ذمہ داروں کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا

 

رپورٹ کے مطابق  ۵۰۰ مساجد اس قانون کی لپیٹ میں آسکتی ہیں۔

3693315

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: