مصر؛حفظ قرآن کا اسپشل مقابلہ

IQNA

مصر؛حفظ قرآن کا اسپشل مقابلہ

7:09 - March 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504277
بین الاقوامی گروپ: مصر کی وزارت اوقاف کے تعاون سے معذور حفاظ کرام کے لیے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے

مصر؛حفظ قرآن کا اسپشل مقابلہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ حفظ قرآن اور مفھوم قرآن کا خصوصی مقابلہ پچیس سال سے کم عمر معذور حفاظ کرام کے لیے منعقد کیا جارہا ہے

 

مذکورہ وزارت کے مطابق مقابلوں میں حفظ کل قرآن بمع معانی، حفظ پندرہ پارے اور حفظ آخری تین پارے ہمراہ معانی الفاظ شامل ہے۔

 

مقابلوں میں واضح کیا گیا ہے کہ جو حافظ اس سے پہلے وزارت اوقاف کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز رہ چکے ہیں وہ شرکت نہیں کرسکتے ہیں۔

 

وزارت اوقاف و امور اسلامی مصر کی جانب سے نمایاں حفاظ کرام کو اسناد کے ساتھ قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔/

3696097

نظرات بینندگان
captcha