میکرون نے قدس مسلے پر ٹرمپ کے فیصلے کو نادرست قرار دے دیا

IQNA

میکرون نے قدس مسلے پر ٹرمپ کے فیصلے کو نادرست قرار دے دیا

10:37 - March 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504300
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے قدس کو صھیونی دارالحکومت قرار دینے کے ٹرمپ فیصلے کو غلطی قرار دیا

میکرون نے قدس مسلے پر ٹرمپ کے فیصلے کو نادرست قرار دے دیا

ایکنا نیوز- الوطن نیوز کے مطابق فرنچ صدر امانوئل میکرون نے یھودیوں کے ایک پروگرام سے خطاب میں کہا : ٹرمپ نے علاقائی امن اور بہبود کے لیے کوئی نیا کام انجام نہیں دیا ہے

 

انکا کہنا تھا: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مسایل کو مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ڈونالد ٹرامپ نے گذشتہ دسمبرکو اعلان کیا تھا کہ امریکہ قدس شریف کو صھیونی دارالحکومت تسلیم کرتا ہے اور جلد امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے قدس میں منتقل کیا جائے گا اس فیصلے پر اسلامی اور عربی ممالک شدید اعتراضات کرچکے ہیں۔/

3698063

نظرات بینندگان
captcha