
ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی آناتولی کے مطابق سال ۱۰۸۹ میں تعمیر کی گیی مسجد «السلام» کے وضوخانے، ہال اور دیواروں کی ازسرنو مرمت اور تزئین و آرایش کا کام ترک فاونڈیشن کے تعاون سے مکمل کیا گیا ہے۔
چلی کی تاریخی مسجد کی چھت اور صحن وغیرہ کی سجاوٹ بھی بھی دوبارہ کی گیی ہے۔
چلی میں چار ہزار کی تعداد میں مسلمان آباد ہے اور ان کی اکثریت سنٹیاگو اور آنٹوفاگاسٹا میں رہتی ہے اور پیو مرکز کی رپورٹ کے مطابق اس مسلم آبادی میں سرف چالیس افراد شیعہ شمار کیے جاتے ہیں۔/