سربیا؛ امام جماعت پر تشدد

IQNA

سربیا؛ امام جماعت پر تشدد

10:11 - March 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504370
بین الاقوامی گروپ: سربیا کے شہر نووی پازار کی مسجد کے امام جماعت کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا

ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق نامعلوم افراد نے صالح اویچ (Salihovic  جو نووی پازار کی «مسجد خُرم» کے امام جماعت ہے انکو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں امام جماعت زخمی ہوچکا ہے۔

 

سربیا کی اسلامی کونسل نے واقعے کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مذکورہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ان دنوں یورپ کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزجرایم میں چشم گیر اضافہ ہوا ہے۔/

3702026

نظرات بینندگان
captcha