
ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی «آناتولی» کے مطابق نامعلوم افراد نے صالح اویچ (Salihovic جو نووی پازار کی «مسجد خُرم» کے امام جماعت ہے انکو تشدد کا نشانہ بنایا۔
اطلاعات کے مطابق اس حملے میں امام جماعت زخمی ہوچکا ہے۔
سربیا کی اسلامی کونسل نے واقعے کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مذکورہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔
قابل ذکر ہے کہ ان دنوں یورپ کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزجرایم میں چشم گیر اضافہ ہوا ہے۔/