
ایکنا نیوز- سوئیزرلینڈ کے اهل بیت(ع) اسلامی مرکز کے مطابق حسن قرآت و حفظ اسپشل کلاس اکتیس مارچ کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے منعقد ہوگی
اس خصوصی نشست میں ایران کے عالمی شہرت یافتہ انیس سالہ محمد مهدی حقگویان، ۷۴ طریقوں کے ساتھ حفظ و حسن و قرآت کے مختلف اصول پر لیچکر دیں گے۔
سوئیزرلینڈ کے رہنے والے تمام شایقین قرآن اس کلاس میں شرکت کرسکتے ہیں البتہ مرکز کے اعلان کے مطابق قرآن کریم اپنے ساتھ لانا ضروری ہے۔/