روسی زبان میں نهج‌البلاغه کی پانچویں اشاعت

IQNA

روسی زبان میں نهج‌البلاغه کی پانچویں اشاعت

8:23 - March 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504373
بین الاقوامی گروپ: نہج البلاغہ جوعبدالکریم(تاراس) چرنیینکو کا ترجمہ کردہ ہے مسلسل پانچویں بار شایع کیا گیا ہے

روسی زبان میں نهج‌البلاغه کی پانچویں اشاعت

ایکنا نیوز- روس کے اسلامک اسٹڈی سنڑ کے مطابق " صدرا" پبلیکیشنز کے تعاون سے نہج البلاغہ کا ترجمہ پانچویں بار شایع کیا گیا ہے

اس سے پہلے سال ۲۰۰۷ کو «ادبیات شرق» میں نہج البلاغہ کا ترجمہ پہلی بار شایع ہوچکا ہے۔

 

صدرا پبلیکیشنز کے تعاون سے  ۴۰۰ صفحات پر مشتمل ترجمہ مارچ ۲۰۱۸ کو شایع کیا گیا ہے

 

اس ترجمے کے حاشیے اور تزئین و آرایش پر کام جاری ہے اور دوبارہ سے بھی اس کو شایع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 روسی زبان میں نهج‌البلاغه کی پانچویں اشاعت

روسی زبان میں «نیلوفر نیایش» کا ترجمہ

 

روس کے اسلامی اسٹڈی سنڑ کے مطابق اہل بیت کی زندگی پرمبنی کتاب «نیلوفر نیایش» کا ترجمہ بھی مکمل ہوچکا ہے

 

«نیلوفر نیایش» کتاب « چودہ معصوم(ع)» کے عنوان پر حجت الاسلام والمسلمین حسین سیدی کے قلم سے لکھی گیی ہے

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے «اهل بیت پیغمبر»، «همنام با گلهای بهاری» ، «امیر گلها» جو علی بن ابی طالب(ع) کی سیرت پر لکھی گیی ہے«خاطر ناز گل» حضرت زهرا(س) کے موضوع پر «غنچه دلتنگ» سیرت امام حسن(ع)، اور «یک غنچه، صد زخم» امام حسین(ع) کے موضوع پر حجت‌الاسلام و المسلمین حسین سیدی کے قلم سے تحریر کی گیی ہے جو روس میں ترجمہ ہوچکی ہیں۔/

 

3702154

نظرات بینندگان
captcha