IQNA

11:57 - April 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504440
بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ کے مطابق بیلسٹیک میزائیل جازان کے فوجی سٹی «الفیصل» پر داغا گیا

یمن؛ انصارالله نے «الفیصل» پر بیلسٹیک میزائیل داغ دیا

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق سعودی شہر جازان کے الفیصل سٹی پر بیلسٹیک میزائیل سے حملہ کیا گیا

 

سعودی میڈیا نے دعوی کیا کہ اس میزائیل کو راستے ہی میں منہدم کردیا گیا ہے۔

 

انصارالله نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ مستقبل میں ہر روز سعودی شہروں کو میزاییل سے نشانہ بنایے گا اور اسی حوالے سے  «جیزان» کے فوجی سٹی پر حملہ کیا گیا ہے۔/

3705438

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: