IQNA

7:53 - April 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504442
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبہ «قنا» میں بیس نوجوان حفاظ کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی

مصر؛ مصری حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز-روزنامه الدستورکے مطابق مصری صوبہ «قنا» کے مقامی حکام کی شرکت کے ساتھ بیس ننھے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی

 

صوبہ «قنا» کے حکام کے علاوہ تقریب میں مسیحی علما بھی شریک تھے جنہوں نے بچوں کی کاوشوں کو سراہا۔

 

مذکورہ تقریب  «قنا» کے جنوبی حصوں کے یتیم حفاظ بچوں کے لیے بطور خاص منعقد کی گیی تھی۔

 مصر؛ مصری حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی

تقریب میں قرآنی شعبوں میں خدمات انجام دینے والے دیگر بچوں کی بھی حوصلہ افزایی کی گیی۔

 

حفاظ کی تقریب «روز یتیم» کے حوالے سے بے سرپرست بچوں کی حوصلہ افزایی کے لیے منعقد کی گیی ۔

 

3705469

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: