IQNA

7:29 - April 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504510
بین الاقوامی گروپ: مسلمان طلبا کے قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے اور ایرانی حافظ مجتبی فردفانی نے حفظ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

مجتبی فردفانی ؛ایرانی حافظ نے ملک کا نام روشن کردیا

ایکنا نیوز- روضہ امام رضا میں ہونے والے بین الاقوامی طلبا قرآنی مقابلوں کے فاینل میں ایران کے حافظ مجتبی فردفانی نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے

 

مقابلوں کے اختتام پر مشہد کے نورآڈیٹوریم میں  تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی جسمیں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو اہم انعامات دیے گیے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ تین روزہ بین الاقوامی طلبا قرآنی مقابلے جہاد یونیورسٹی کے تعاون سے مشہد میں واقع روضہ امام رضا کے ہال میں منعقد ہوئے تھے۔

3710206

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: